Decline of deterrence or realization of unnecessary interference

اُن کا کہنا ہے کہ ’پیغمبرِ اسلام کے دور میں (نکاحِ اسلام) کا استعمال کیا جاتا تھا خاص طور پر جب مرد جنگ یا کاروبار کے لیے دور دراز علاقوں میں جاتے تھے۔‘ ’اسلام میں گرل فرینڈ یا بوآئی فرینڈ جسے روابط کی اجازت نہیں اسے لیے نکاحِ متعہ ایک دوسرے کو جاننے کا موقع دیتا ہے